سی این این پاکستان نیوز (انٹرنیشنل نیوز) بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبر الدین نے کہا کہ بھارتی حکومت مسئلہ کشمیر سمیت تمام دوطرفہ مسائل پاکستان سے مل جل کر حل کرنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حریت رہنماﺅں سے بات چیت کی کوئی اہمیت ہے اور نہ ہی بھارت کسی تیسرے فریق کومسئلہ کشمیر کے حل میں شامل کرنے کا خواہاں ہے۔
Home
انٹرنیشنل نیوز
بھارتی حکومت مسئلہ کشمیر سمیت تمام دوطرفہ مسائل پاکستان سے مل جل کر حل کرنے کے لئے تیار
Posted by
Tariq Javed Ali
|
Sunday, 22 March 2015 |
07:55





No comments: